سوال (898)

سگریٹ ، نسوار اور پان وغیرہ کی خرید و فروخت جائز ہے ؟

جواب

ہمارے نزدیک سگریٹ اور نسوار کی خرید و فروخت نا جائز ہے اور اس سے حاصل ہونے والی کمائی حرام کی ہوگی . واللہ اعلم بالصواب

فضیلۃ الباحث امتیاز احمد حفظہ اللہ