سوال (2277)
ایک بندہ گندم کی ایک بوری ادھار پر دیتا ہے، پھر 6 ماہ یا سال کے بعد ڈیڑھ بوری کر کے واپس لیتا ہے کیا یہ سود ہے؟
جواب
جی یہ سود ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
اس معاملے کے سود ہونے میں کوئی شک نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ