سوال 7792
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
حکومت سے قرض لینا کیسا ہے؟
جواب
وعلیکم السلام و رحمة الله و برکاته
اگر آپکی طرف سے سود حکومت ادا کرتی ہے، تو ایسا کرنا بھی درست نہیں ہے، کیونکہ اس گناہ کے کام میں آپکا تعاون شامل ہوگیا ہے، جو کہ حرام ہے۔
تَعَاوَنُوۡا عَلَى الۡبِرِّ وَالتَّقۡوٰى وَلَا تَعَاوَنُوۡا عَلَى الۡاِثۡمِ وَالۡعُدۡوَانِ وَاتَّقُوا اللّٰهَ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيۡدُ الۡعِقَابِ
نیکی اور تقویٰ پر ایک دوسرے کی مدد کرو اور گناہ اور زیادتی پر ایک دوسرے کی مدد نہ کرو اور اللہ سے ڈرو، بے شک اللہ بہت سخت سزا دینے والا ہے۔
(سورۃ المائدہ آیت نمبر : 2)
ھذا ما عندي والله اعلم بالصواب
فضیلۃ العالم حافظ محمد عبداللہ حفظہ اللہ




