سوال (2327)
کیا حافظ ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ کی کتاب عدہ الصابرین کا اردو ترجمہ شائع ہو چکا ہے؟
جواب
انڈیا میں ہوا ہے، مطبوع بھی ہے۔ نیٹ پر موجود ہے۔
فضیلۃ الباحث فیض اللہ ناصر حفظہ اللہ