سوال (249)

کیا جیولری پہن کر نماز ہو جاتی ہے؟

جواب:

زیور وغیرہ پہن کر نماز ہو جاتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ۔

فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ