سوال (3868)

ایک سوال ہے عورت پر غسل واجب ہے اور وہ کمزور ہے، کیا نماز میں دھوپ کے نکلنے تک تاخیر کر سکتی ہے؟

جواب

تیمم کر کے نماز پڑھ لے لیکن تاخیر کرنا درست نہیں ہے۔

فضیلۃ الباحث کامران الٰہی ظہیر حفظہ اللہ