سوال 7500
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا سب سے افضل دن وہ دن ہے جس دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش ہوئی ؟ یا پھر یوم عرفہ کا دن سب سے افضل ہے؟
جواب
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
عرفہ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے افضل قرار دیا زبان نبوت سے۔
یوم ولادت کو لوگوں نے افضل قرار دینا شروع کردیا۔
بات واضح ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




