سوال (3134)

خواب میں اگر سانپ پیچھے لگے ہوں تو اس کی کیا تعبیر ہوگی؟

جواب

ایسے خواب کی کئی بار تعبیر پوچھنے پر یہی جواب ملا کہ اس سے مراد حاسدین یا عموما شر پسند ہو سکتے ہیں، جو انسان کو تکلیف پہنچا سکتے ہیں۔ واللہ اعلم

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ