سوال (2166)
کیا احرام کی حالت میں انڈر وئیر پہنا جا سکتا ہے؟
جواب
لا حرج اس کی ممانعت پر کوئی دلیل نہیں ہے۔
فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ