سوال (2248)
ایک شخص لاعلمی میں کسی صحابی کی گستاخی کر دیتا ہے، بعد میں جب اس کو پتہ چلتا ہے تو معافی بھی مانگتا ہے اور معذرت بھی کرتا ہے ایسے شخص کا کیا حکم ہے کیا معاملہ کیا جائے گا؟
جواب
اس کی معافی کا اعتبار کیا جائے گا، اللہ تعالیٰ بہت رحیم و کریم ہے۔ واللہ اعلم
فضیلۃ العالم ثناء الرحمٰن ثنائی حفظہ اللہ