سوال (829)

کیا چاندی پہننا بھی مرد کے لیے حرام ہے ؟

جواب:

جی ہاں ! چاندی کی انگوٹھی بنا کر پہن سکتے ہیں ، باقی چاندی کی چین ، کڑے اور کنگن مرد نہیں پہنے گا ، اس میں عورتوں کی مشابہت ہے ۔

فضیلۃ العالم عبداللہ عزام حفظہ اللہ