سوال           (294)

نبي الله نام ركھنا شرعاً جائز ہے؟

جواب

غلط ہے،  کیونکہ نبی اللہ کا مطلب ہے، اللہ کا نبی۔  تو جس کا نام رکھا جا رہا ہے، کیا وہ اللہ کا نبی ہے؟

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ