معاشرے کی اصلاح کا7 نکاتی پروگرام
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ، فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الحَدِيثِ، وَلاَ تَحَسَّسُوا، وَلاَ تَجَسَّسُوا، وَلاَ تَحَاسَدُوا، وَلاَ تَدَابَرُوا، وَلاَ تَبَاغَضُوا، وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا»
- بد گمانی سے دور رہو کیونکہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے
- دوسروں کے ظاہری عیب تلاش کرو نہ دوسروں کے باطنی عیب ڈھونڈو
- مال و دولت میں ایک دوسرے کے ساتھ مسابقت نہ کرو
- ایک دوسرے سے حسد نہ کرو
- آپس میں بغض نہ رکھو
- ایک دوسرے سے روگردانی نہ کرو
- اللہ کے ایسے بندے بن کر رہو جو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔
(صحیح مسلم: 2563)