آنسو جب آنکھ سے خشک ہو جائے

“اللہ کے ڈر سے گرنے والا آنسو، جب آنکھ سے خشک ہو جائے؛ تو جان لو! یہ قحط دل کی سختی کی وجہ سے ہے، اور اللہ سے سب سے زیادہ دور؛ سخت دل ہے!”

امام ابن القیم رحمہ اللہ

(بدائع فوائد: 432/1)