اختتامِ مجلس كی دعا

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

’’جو شخص کسی مجلس میں بیٹھے اور اس سے بہت سی لغو اور بیہودہ باتیں ہو جائیں، اورپھر اس نےاپنی مجلس سے اٹھ جانے سے پہلے(یہ کلمات) پڑھ لیے:
“سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ”.
’تو اس مجلس میں اس سے ہونے والی تمام لغزشیں معاف کر دی جاتی ہیں‘۔

[سنن ترمذی: 3433]