اذکار اور و ظائف میں جائز، ناجائز میں فرق کیسے  کریں؟

دور خلافت شریعت، الفاظ و معانی پر مشتمل نہ ہو، اس کا کوئی معقول و مفہوم معنی ہو۔ یعنی ایسا نہ ہو کہ الفاظ اور آوازیں ہوں، لیکن سمجھ کچھ بھی نہ آرہا ہو۔ دعا یا وظیفہ کرتے یوئے، یہ عقیدہ رکھا جائے، کہ یہ صرف ایک سبب اور ذریعہ ہے، تاثیر ڈالنے والی اللہ کی ذات ہے۔

(لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 130٭