میں تمہیں روشن شریعت پر چھوڑ رہا ہوں

نبی ﷺ نے فرمایا:

“میں تمہیں روشن شریعت پر چھوڑ رہا ہوں؛ جس کی رات بھی دن کی طرح روشن ہے، میرے بعد وہی شخص کج روی اختیار کرے گا؛ جو ہلاک ہونے والا ہے، تم میں سے جو کوئی زندہ رہے گا؛ وہ جلد بہت سے اختلاف دیکھے گا؛ لہذا تمہیں میری سنت اور ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کا جو طریقہ معلوم ہو، اسی کو اختیار کرنا؛ اسے ڈاڑھوں کے ساتھ مظبوطی سے پکڑنا!”

(سنن ابن ماجہ: 43)