اس کا تو سب کچھ لٹ گیا!

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

” «الَّذِي تَفُوتُهُ صَلاَةُ العَصْرِ، كَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ» ”

”جس شخص کی  نمازِ عصر رہ گئی تو گو یا اس کے

اہل و عیال اور اس کا مال تباہ و برباد ہو گئے ”۔

(صحیح البخاری: 552، صحیح مسلم: 626)