اللہ سے محبت

رسول اللہﷺنے فرمایا

أَحِبُّوا اللَّهَ لِمَا يَغْذُوكُمْ مِنْ نِعَمِهِ وَأَحِبُّونِي بِحُبِّ اللَّهِ وَأَحِبُّوا أَهْلَ بَيْتِي بِحُبِّي قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

’’اللہ سے محبت کرو کہ اس نے تمہیں  نعمتوں سے  نوازا ہے، اور اللہ کی محبت کی   خاطر مجھ سے محبت کرو اور میری محبت کی خاطر میرے  اہل بیت سے محبت کرو‘‘۔

(سنن الترمذی: 3789)