اللہ سے محبت

اللہ ﷺنے فرمایا:

أَحِبُّوا اللَّهَ لِمَا يَغْذُوكُمْ مِنْ نِعَمِهِ وَأَحِبُّونِي بِحُبِّ اللَّهِ وَأَحِبُّوا أَهْلَ بَيْتِي بِحُبِّي

“اللہ سے محبت کرو کہ اس نے تمہیں نعمتوں سے نوازاہے ،اور اللہ کی محبت کی خاطر مجھ سے محبت کرو اور میری محبت کی خاطر میرے اہل بیت سے محبت کرو :۔

(سنن الترمزی :3789،حسنہ اشیح زبیر زئی رحمہ اللہ)