اللہ کا خوف ہر جگہ ہونا چاہیے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوذر رضي اللہ عنہ سے فرمایا:
“اتَّقِ اللَّهِ حَيْثُمَا كُنْتَ وَأَتْبِعِ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا”.
’’تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرتے رہو، اور برائی (سرزد ہونے) کے بعد نیکی کرو جو برائی کو مٹا دے‘‘۔
[سنن الترمذی: 1987]