امام آجری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

جنہیں اللہ تعالیٰ نے خوبصورت آواز سے نوازا ہے، انہیں چاہیے کہ تلاوت قرآن اللہ کی رضا کے لیے کریں، نہ کہ مخلوق کی خوشنودی، اور تحریف و تحسین کے لیے۔ اللہ کا ڈر اور خوف نہ ہو، تو حسن صوت انسان کے لیے فتنہ اور آزمائش کا ذریعہ بن جاتی ہے۔

اخلاق حملۃ القرآن(ص:88)