اللہ کی اطاعت

رسول اللہﷺنےفرمایا

”اگربندہ اپنے یوم پیدائش سے لے کر بوڑھا ہو کر مرنے تک اللہ کی اطاعت میں سجدہ ریز رہے تو وہ روز قیامت اس کو بھی حقیر سمجھےگا اور وہ آرزو کرے گا کہ کاش اسے دنیا میں دوبارہ بھیج دیا جائے تا کہ وہ اجر و ثواب میں اضافہ کر سکے”۔

(مسنداحمد : 17650، صححہ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ فی تحقیق المشکا ۃ : 5294)