رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ کی بندیوں (عورتوں) کو اللہ کی مساجد سے نہ روکو۔

(مسلم: 990)