سوال 7687

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا خاوند کی وفات کے بعد عورت عدت قمری حساب سے گزارے گی یا شمسی؟
رہنمائی فرمائیں.
جزاکم اللّٰہ خیراً کثیرا

جواب

وعلیکم السلام
چار ماہ دس دن قمری اعتبار سے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ