علامہ ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

ان مصائب میں اللہ کی طرف لوٹنے کی دعوت ہے اور لوگوں کے لیے تنبیہہ ہے کہ وہ پلٹ آئیں۔

(مجموع فتاوی ابن باز: 175/5)