سوال 7713

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میت کے ایصال ثواب کے لیے کسی انسان کو عمرہ کرایا جا سکتا ہے؟

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فوت ہونے والا اگر موحد ہے تو اس کی طرف سے حج اور عمرہ کیا جا سکتا ہے کروایا جا سکتا ہے بشرطیکہ حج یا عمرہ کرنے والا پہلے اپنا حج یا عمرہ کر چکا ہو پھر یہ عمل درست ہے۔ واللہ اعلم

فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ