اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم ضرور دلوائیے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“جس شخص نے قرآن پڑھا، اسے سیکھا اور اس کے مطابق عمل کیا تو اسے قیامت کے دن سورج کی روشنی کی طرح نور کا تاج پہنایا جائے گا، اور اس کے والدین کو دو ایسے لباس پہنائے جائیں گے جن کی قیمت  پوری دنیا سے بھی نہیں دی جاسکتی۔ اس کے والدین کہیں گے کہ ہمیں یہ لباس کیوں پہنایا گیا ہے؟ تو کہا جائے گا کہ اس لیے کیونکہ آپ کے بیٹے نے قرآن پر عمل کیا ہے”۔

(مستدرک حاکم:567/1ح 2086، صححہ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ)