لوگ ‘اچھائی’ سے دور بھاگتے ہیں، کیونکہ وہ ‘برائی’ کے رسیا ہو چکے ہیں۔ بالکل اس آنکھ کی طرح، جو اندھیرے میں رہنے کے عادی ہو جائے، تو اسے روشنی سے نفرت ہوجاتی ہے۔

(فضیلۃ الشیخ عبد العزیز الطریفی)