سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے نبی ﷺ کی دعا

نبی کریم ﷺ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا:

“اللهمَّ اجعلْهُ هادِيًا مَهْدِيًّا ، و اهْدِه، واهْدِ بهِ”.

’’ﺍﮮ اللہ ﺍس ﮐﻮ ﮨﺎﺩﯼ ﻭ ﻣﮩﺪﯼ ﺑﻨﺎ، یعنی ہدایت کا رستہ دکھانے والا بھی، اور وہ بھی کہ جسے ہدایت کا رستہ دکھایا گیا ہو، ﺍﺳﮯ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﺩﮮ‘‘۔

(ﺃﺧﺮﺟﻪ ﺍﻟﺒﺨﺎﺭﯼ ﻓﯽ ﺍﻟﺘﺎﺭﻳﺦ ﺍﻟﮑﺒﯿﺮ، ﺍﻟﺮﻗﻢ: 791)