جانتے ہوئے باطل پر مُصِر رہنا

بعض دفعہ انسان جان لیتا ہے کہ حق اسکے مخالف کیساتھ ہے مگر حسد کی بنا پر ،یا دوسرے کو نیچا دکھانے کیلیے ،یا خواہیش نفس کی تسکین کی خاطر مخالفت  پر مصر رہتا ہے ،اور اپنی پوری توانائیاں صرف کر دیتا ہے ؛ حالانکہ اس کا دل کہہ رہا ہوتا ہے کہ وہ غلط ہے۔

(مجموع فتاوی شیخ الاسلام ابن تیمیتہ:191/7)