دنیا ملعون ہے

رسول اللہﷺنے فرمایا:

إِنَّ الدُّنْيَا مَلْعُونَةٌ مَلْعُونٌ مَا فِيهَا إِلَّا ذِكْرُ اللَّهِ وَمَا وَالَاهُ وَعَالِمٌ أَوْ مُتَعَلِّمٌ

“بیشک دنیا ملعون ہے اور جو کچھ دنیا میں ہے وہ بھی ملعون ہے، سواۓاللہ کی یاد اور اس چیزکے جس کو اللہ پسندکرتا ہے، یاعالم اور متعلم(علم سیکھنے والے)کے”ـ

(سنن الترمذی: 2322)