رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”جس شخص نے کتا پالا جو نہ شکاری ہے،نہ مویشیں کے لیے ہے اور نہ زمین کی حفاظت کے لیے ہے ،

تو اس کے اجر سے ہر روز دو قیراط کم ہوں گے ”۔

(صحیح مسلم:1575)

خولہ خضر ۰۰