اہل ایمان کے خون اور مال کی حرمت

رسولاللہﷺ نے فرمایا:

 «الْمُؤْمِنُ مَنْ أَمِنَهُ النَّاسُ عَلَى أَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ، وَالْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ الْخَطَايَا وَالذُّنُوبَ»

مومن وہ ہے جس سے لوگوں کو اپنی جان اور مال کاخوف اور ڈر نہ ہو، اور مہاجر وہ ہے جو برائیوں اور گناہوں کو ترک کر دے۔
(سنن ابن ماجہ: 3934، حسن)