ایمان والو اللہ کیلیے ایک دوسرے سے محبت کرو

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اللہ تعالی قیامت کے دن فرمائے گا:

میرے جلال کی بنا پر ایک دوسرے سے محبت کرنے والے کہاں ہیں؟

آج میں انہیں اپنے سائے میں رکھوں گا۔

آج کے دن جب میرے سائے کے سوا اور کوئی سایہ نہیں۔

(صحیح مسلم: 6548)