حافظ ابو الولید الباجی رحمه الله کی اپنے بیٹوں کو نصیحت

”میرے بچو! اپنے دلوں میں تمام صحابہ کی محبت اور خلفائے اطہار ابوبکر، عمر، عثمان، علی – اللہ ان سے راضی ہو، اور ہمیں ان کی محبت کا فیض پہنچے – کی فضیلت بسائے رکھنا۔ اور صحابہ کے باہمی اختلافات کی اچھی تاویل، اور ان سے منقول باتوں پر حسنِ ظن اپنے اوپر لازم کر لینا۔“

(النصيحة الولدية : ١٤)