اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں

“اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِي وَمِنْ شَرِّ بَصَرِي وَمِنْ شَرِّ لِسَانِي وَمِنْ شَرِّ قَلْبِي وَمِنْ شَرِّ مَنِيِّي”

اے اللہ! میں اپنی سماعت و بصارت زبان و دل اور خواہش کی برائی سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔

(سنن ترمذی: 3492)