برتن میں سانس لینا اور پھونک مارنا جائز نہیں!
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:

“نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَنَفَّسَ فِي الْإِنَاءِ أَوْ يُنْفَخَ فِيهِ”.

رسول اللہﷺ نے برتن میں سانس لینے یا اس میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔

(سنن ابوداؤد:3728)