رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:ْ

جو آدمی جھوٹ بولنا اور اس پر عمل نہ کرنا نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

صحیح البخاری: 1903