رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جب تم میں سے کوئی سو کر جاگے تو اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے تو جب تک اس کو تین بار نہ دھو لے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کا ہاتھ کہاں رہا یا اس کا ہاتھ کدھر پھرتا رہا۔

(صحیح مسلم: 278)