برکت والا درخت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

كُلُوا الزَّيْتَ وَادَّهِنُوا بِهِ فَإِنَّهُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ

”زیتون کھاؤ اور اس کا تیل استعمال کرو کیونکہ یہ ایک مبارک درخت ہے”۔

(سنن الترمزی:1851)