رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اللہ کے نزدیک (انسانی) آبادیوں کا پسندیدہ ترین حصہ ان کی مسجدیں ہیں۔

(صحیح مسلم: 671)