بے عمل واعظ!
سیدنا جُندُب البَجَلِي رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
“مَثَلُ الَّذِي يَعِظُ النَّاسَ وَيَنْسَى نَفْسَهُ مَثَلُ الْمِصْبَاحِ يُضِيءُ لِغَيْرِهِ وَيَحْرِقُ نَفْسَهُ”.
’جو دوسروں کو نصیحت کرتا ہے اور خود کو بھول جاتا ہے، اس کی مثال اس چراغ کی سی ہے، جو دوسروں کو روشنی دیتا ہے، لیکن خود جل رہا ہوتا ہے‘۔
[الزهد لأحمد بن حنبل، ص: 150 برقم:1018]