مسلمان بھائی کو پوشیدہ نصیحت کرنا

امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“جو اپنے بھائی کو پوشیدہ سمجھاتا ہے، وہ اس کی خیر خواہی کرتا ہے، اور اس کی زینت کا باعث ہے، اور جو اعلانیہ نصیحت کرتا ہے، وہ اسے رسوا کرتا اور معیوب ٹھہراتا ہے”۔

منھاج المسلم ص: 196