رسول اللہﷺ نے فرمایا:

” مومن وہ ہے جس سے لوگوں کو اپنے مالوں اور جانوں کے بارے میں خطرہ نہ ہو، اور مہاجر وہ ہے جو غلطیاں اور گناہ چھوڑ دے”۔

(سنن ابن ماجہ: 3934)