تم سب فقیر ہو!

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے

“وَكُلُّكُمْ فَقِيرٌ إِلَّا مَنْ أَغْنَيْتُ فَسَلُونِي أَرْزُقْكُمْ”

”تم سب فقیر(محتاج اور مفلس)ہو سوائے اس کے جسے میں غنی کر دوں لہذٰا مجھ سے مانگو، میں تمہیں رزق دوں گا”۔

(سنن ابن ماجہ:4257)