تیمار داری کی فضیلت

جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کے لیے آئے گویا کہ وہ جنت کے باغ چل رہا ہے۔ یہاں تک کہ وہ بیٹھ جائے، جب بیٹھ جائے، تو رحمت اسے ڈھانپ لیتی ہے، اگر صبح کے وقت عیادت کے لیے گیا ہو تو ستر ہزار فرشتے شام تک اس کے لیے دعا کرتے ہیں، اور اگر شام کا وقت ہو تو ستر ہزار فرشتے صبح تک اس کے لیے دعا کرتے ہیں۔

(سنن ابن ماجۃ: 1442)