رسول اللہﷺ نے فرمایا:

سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَى أَهْلِهِ يَحْتَسِبُهَا فَهُوَ لَهُ صَدَقَةٌ.

”جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے تو وہ اس کے لیے صدقہ ہے”۔

(صحیح البخاری:55)