جب فحاشی عریانی عام ہوجائے

رسول اللہﷺنےفرمایا:

لَمْ تَظْهَرِ الْفَاحِشَةُ فِي قَوْمٍ قَطُّ، حَتَّى يُعْلِنُوا بِهَا، إِلَّا فَشَا فِيهِمُ الطَّاعُونُ، وَالْأَوْجَاعُ الَّتِي لَمْ تَكُنْ مَضَتْ فِي أَسْلَافِهِمُ

”جب کسی قوم میں علانیہ فحش(فسق وفجوراورزناکاری)

ہونے لگ جائے، توان میں طاعون اور ایسی بیماریاں

پھوٹ پڑتی ہیں جوان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔”

(سنن ابن ماجہ:4019:حسن)