کوئی بھی جیتے، کوئی بھی ہارے، یاد رکھیں درج ذیل چیزیں حرام ہیں:
1گانا بجانا۔ 2۔عورتوں کی بے پردگی 3۔جھوٹ بولنا 4۔ برے القاب دینا 5۔ اللہ کی تخلیق کا مذاق اڑانا 6۔ گالم گلوچ کرنا
لہذا سیاست وغیرہ کی وجہ سے ان شرعی احکامات، اور بنیادی اخلاقیات سے روگردانی نہ کریں۔
#خیال_خاطر